کوئٹہ،بسوں کے ذریعے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

جمعہ 29 اگست 2025 16:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2025ء)بلوچستان کی حکومت کی جانب سے بسوں کے ذریعے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکریٹری کے مطابق بسوں میں اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والے خفیہ خانوں کا خاتمہ کیا جائے گا، بسوں کے ذریعے اسمگلنگ کے تدارک کے لیے متعلقہ اداروں کو مزید متحرک کر دیا ہے۔ٹرانسپورٹ کے سیکرٹری کے مطابق بسوں میں خفیہ خانوں اور ممنوعہ اشیاء والی بسوں کے روٹ پرمِٹ منسوخ کر دیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :