Live Updates

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کا کرتارپور کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

جمعہ 29 اگست 2025 18:34

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2025ء)ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا نے کرتارپور کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ڈی سی نارووال نے فلڈ ریلیف کیمپ میں خوراک، ادویات اور پانی کی سہولیات اور کیمپ میں مویشیوں کیچارے کی دستیابی کاجائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ متاثرین کو تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اورسرکاری اہلکار متاثرین اور بچوں کی بھرپور دیکھ بھال کویقینی بنائیں۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات