ماجد علی کو 3 سال کیلئے ڈیپیوٹیشن پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (بی ایس 19 ) ڈائریکٹوریٹ آف لوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان کوئٹہ تعینات کردیا گیا

جمعہ 29 اگست 2025 20:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2025ء) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) وزارت دفاع، راولپنڈی ماجد علی کو 3 سال کیلئے ڈیپیوٹیشن پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (بی ایس 19 ) ڈائریکٹوریٹ آف لوکل فنڈ آڈٹ، بلوچستان کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔