
ةپشاور،مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت خیبر پختونخوااسمبلی کی صحت سے متعلق قائمہ کمیٹی کا اجلاس
Yمحکمہ صحت سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 29 اگست 2025 21:45
(جاری ہے)
کمیٹی نے مزید کہا کہ جنرل کیڈر کے ڈاکٹروں کو مینجمنٹ کیڈر کی آسامیوں پر تعینات نہ کیا جائے۔
کمیٹی ممبران نے مزید کہا کہ وہ ہسپتالوں کے اچانک دورے کریں گے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ خواتین کے الٹراساؤنڈ صرف خواتین سے کرائے جائیں۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ اگر کسی یونین کی سرگرمیاں قواعد و ضوابط کے خلاف پائی گئیں تو اسے قانون کے مطابق ختم کیا جائے۔محکمہ صحت کے حکام نے اجلاس کو یقین دلایا کہ کمیٹی کی تمام ہدایات پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ مزید بتایا گیا کہ محکمہ صحت میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام بھی فعال کر دیا گیا ہے اور تمام عملے کی حاضری یقینی بنائی جا رہی ہے۔ کمیٹی چئیرمین نے اجلاس کے اختتام پر کہا کہ عوام کے مفاد ہرکام سرانجام دیا جائے گاتاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دے سکیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت نے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا
-
موجودہ حکومت میں پانی کے ذخائرنہیں بلکہ پیسا بنانے والے لوگ ہیں
-
دریا کنارے طاقتور شخصیات کی اراضی بچانے کیلئے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں
-
پانی جب بہاولپور سے ہوتا ہوا پنجند پر جائے گا تو خطرہ ٹلے گا‘ ڈی جی پی ڈی ایم اے
-
کاہنہ ،آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق
-
سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں حکومت کی امدادی سرگرمیوں کا اثر کہیں بھی نظر نہیں آرہا
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا سیلاب متاثرین کیلئے 3ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان
-
پاکستان میں سیلاب بھارت کی آبی جارحیت ہے، عالمی عدالت سے رجوع کیا جائے
-
ملک میں ڈیمز کیوں نہیں بنتے؟ کیونکہ ہر ڈیم سیاست کی نذر ہوجاتا ہے
-
لاہور: راوی کنارے قائم شاہدرہ میں کئی نئی ہاؤسنگ سوسائٹیاں سیلاب سے بری طرح متاثر
-
حالیہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے اب تک 15 ارب ڈالرز سے زائد کے نقصان کا اندازہ ہے
-
"علیم خان نے راوی کی حدود میں 300 ایکڑ زمین لی جو غیر قانونی تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.