حضرو کے قریب ڈمپر اور ہائی ایس میں تصادم تین افراد زخمی ہو گئے

ہفتہ 30 اگست 2025 15:07

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2025ء) لارنسپور، جی ٹی روڈ پر ڈمپر اور ہائی ایس میں تصادم سے 3افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولنس جائے حادثہ پر پہنچیں، تینوں افراد کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں 24 سالہ فرمان ولد محمد سلیم، 42 سالہ زوجہ طارق اور 73 سالہ خانزادہ ولد کرم خان شامل ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :