Gنوشہرہ ،ٹریفک حادثہ ،نوجوان جابحق

ہفتہ 30 اگست 2025 21:10

ًنوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اگست2025ء)نوشہرہ اٹک جی ٹی روڈ پر ٹرائفک کے المناک حادثہ میں شدید زخمی نوجوان تین روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

خیبرآباد گودام کورونہ کے نوجوان پرویز عرف پرو ٹرائفک کے المناک حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا اور قومہ میں چلاگیاتھا۔موٹرکار مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی زخمی نوجوان نجی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگیا

متعلقہ عنوان :