ج*رحیم یارخان ،ایم ڈی واسا شعیب فیاض کا گلشن اقبال ایکس بلاک کا دورہ

iسیوریج واٹر سپلائی اور مین ہولز کی صورت حال کا جائزہ

ہفتہ 30 اگست 2025 21:10

} رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اگست2025ء)ایم ڈی واسا شعیب فیاض ڈپٹی اسد غفار نے سینٹری انسپکٹر خاور نیاز انچارج مشینری محمد افضل کے ہمراہ گلشن اقبال ایکس بلاک کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے سیوریج واٹر سپلای اور مین ہولز کی صورت حال کا جایزہ لیا ایم ڈی واسا نے بتایا واسا شہر میں سیوریج واٹر سپلای کے مسایل کے حل کے لے اپنی کوششون کا ?غاز کر رہا ہے اس مقصد کے لیے شہر کب سروے شروع کر رکھا ہے ابتدای طور پر سیوریج کی پبیپ لاینون کی صفای کا کام شروع کئ ا جا رہا ہے بس مقصد کے لیے 130 نیے سیور مین بھرتی کیے جارہے ہین جو ہر یوسیز میں دس سیور مین ڈیوٹی دین گے ایک سکر ایک جیٹنگ مشین کے ہمراہ یہ ٹیم سیوریج کے مسایل فوری حل کرے گی اس سے شہریون کو سیوریج کے مسایل سے نجبت مل جاے گی شہریون کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے 12مین سے چھ ٹربائنوں کو چالو کردیا گیا ہے باقی کی مرمت کا کام جلد مکمل ہوجاے گا ٹنکرون پایپ لاینون ٹنکرز کی مرمت کا کام جاری ہے اس کے بعد شہر مین صاف پانی کا دورانیہ بڑھا دیا جاے گا ایم ڈی نے بتایا کو شہر میں کھلے مین ہولون پر ڈھکنوں کی فراہمی ہنگامی بنیادون پر شروع کر دی گیی ہے سروے کے بعد 937 مین ہولون پر ڈھکنے نصب کیے جارہے ہیں جبکہ 140 سلیون کی تعمیر ومرمت کی جارہی ہیں انہ۔

(جاری ہے)

ون نے بتبیا کو واسا شہریون کے مسایل کے حل کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروے کار لا رہا ہے شہری تعاون کرین اپنی تجاویز شکایات. سے اگاہ کریں