سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد اور محمود مولوی کی دبئی میں اہم ملاقات

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،کراچی کے حالات پر خصوصی بات چیت

ہفتہ 30 اگست 2025 21:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اگست2025ء)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے دبئی میں اہم ملاقات کی،ملاقات میں سابق گورنر سندھ اور سابق رکن قومی اسمبلی نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عشرت العباد خان اور محمود مولوی نے کراچی کے حالات پر خصوصی بات چیت کی۔