
ڈپلومیٹک ایف سی اور پاکستان ویٹرنز نمائشی فٹ بال میچوں میں فتح یاب
ْ پہلے میچ میں ڈپلومیٹک ایف سی نے اسلام آباد ویٹرنز کو 3-2 سے زیر کیا۔ گبسن نے دو گول کیے پاکستان ویٹرنز نے ڈپلومیٹک سٹارز کے خلاف 4-2 سے کامیابی ‘عمران نیازی نے دو‘ میاں عباس اور اللہ نوازکا ایک گول
اتوار 31 اگست 2025 11:40
(جاری ہے)
ڈپلومیٹک سٹارز کی جانب سے دونوں گول امیکا نے کئے۔
تقریب میں مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی، صدر پی آئی اے سی بی اے ہدایت اللہ خان، صدر فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن شاہد خان شنواری اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر شیخ احمد ریحان سمیت نمایاں شرکاء نے شرکت کی۔تقریب میں غیر ملکی سفارت کاروں، کھیلوں کی شخصیات اور شائقین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ ڈریم اسپورٹس گروپ کے سی ای او ارسلان مشتاق نے کہا کہ نمائشی میچوں کا مقصد کھیلوں کو فروغ دینا اور سفارت کاروں اور پاکستانی عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا تھا۔ یہ تقریب ڈریم فیسٹیول کا حصہ تھی، جس میں نوجوانوں کی ترقی پر توجہ دی گئی۔ اختتامی تقریب میں فاتح ٹیموں، رنر اپ، مہمان خصوصی، کھلاڑیوں، ریفریز اور آفیشلز کو شیلڈز اور ٹرافیاں دی گئیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا مطالبہ منظور، آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹا دیا
-
ایشیا کپ میں یو اے ای کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کی پریس کانفرنس منسوخ
-
جعلی فٹبال ٹیم سیالکوٹ سے جاپان پہنچا دی گئی ، ڈی پورٹ کردیاگیا،مرکزی ملزم گرفتار
-
چھ جہازگر گئے جنگ ہارگئے اب کہتے ہیں کرکٹ میں ہاتھ نہیں ملائیں گے، عطا تارڑ
-
آل پاکستان چیف منسٹرگولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ کوئٹہ کی ٹیم نے جیت لیا
-
مائیک ٹائسن نے یوٹیوبرمسٹربیسٹ کو مکا مار کر گرا دیا، ویڈیو وائرل
-
ٹورنٹو میں پہلی بار پاکستان کینیڈا اسپورٹس ٹریڈ شو کا انعقاد
-
پاکستان کا اپنی ہوم سیریزسے بھی اینڈی پائی کو نکالنے کا مطالبہ
-
ایشیا کپ‘ اینڈی پائی کرافٹ ہی میچ ریفری رہیں گے، پاکستان کی درخواست مسترد
-
سمارانچ کپ ایشین باسکٹ بال ماسٹرز انویٹیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی بوائز کی ممکنہ ٹیم کا انتخاب مکمل
-
ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں 20 ستمبر کو مزید 4 میچز کھیلے جائیں گے
-
کرکٹ کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کا مقصد شرمندگی اورخفت مٹانے کا طریقہ ہے،عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.