کراچی ، شیرشاہ پولیس کی کارروائی ،موٹرسائیکل چوری میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

اتوار 31 اگست 2025 13:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2025ء) تھانہ شیرشاہ پولیس نے گشت کے دوران گشت ماڑی پور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری میں ملوث 2مبینہ ملزمان کوگرفتارکرکے سرقہ شدہ موٹرسائیکل اور نقدی برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد نثار اور نعمان شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :