Live Updates

کوٹ مومن میں سیلاب سے متاثرہ سڑک پر شگاف کے کام کو مکمل کر کے دیگر علاقوں سے رابطہ بحال کر دیا گیا

اتوار 31 اگست 2025 14:40

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2025ء)سرگودھا کے علاقہ کوٹ مومن میں سیلاب سے متاثرہ سڑک مڈھ چوک تا مڈھ رانجھا پر شگاف کے کام کو مکمل کر کے دیگر علاقوں سے رابطہ بحال کر دیا گیا اس موقع پرکمشنر جہانزیب اعوان اور ڈپٹی کمشنر محمد وسیم نے انتہائی کم وقت میں شگاف پر کرنے پر محکمہ ہائی ویز حکام اور عملہ کو شاباش دی جنہوں نی گزشتہ روز علاقہ کے دورہ پر سٹرک کی فوری بحالی کا حکم دیا تھا۔
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :