سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

پیر 1 ستمبر 2025 15:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2025ء)پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سرکاری سکول 8بجے لگیں گے،ڈیڑھ بجے چھٹی ہوگی،جمعہ کے روز چھٹی 12 بجے ہوا کرے گی، سکینڈ شفٹ سکول 2 بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھی5 بجے ہوگی۔ڈبل شفٹ سکول جمعہ کے روز اڑھائی بجے لگیں گے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ عنوان :