
اسلام آباد ہائیکورٹ ، دو ماہ کے بعد موسمِ گرما کی عدالتی تعطیلات ختم ، معمول کی عدالتی کارروائی کا آغاز ہو گیا
پیر 1 ستمبر 2025 22:16
(جاری ہے)
جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویڑن بنچ کی کاز لسٹ آویزاں کر دی گئی تھی۔
دونوں ججز کے سنگل بنچز ختم کر دیئے گئے ہیں اور ان کی جگہ ٹیکس ریفرنسز کی سماعت کے لیے خصوصی ڈویڑن بنچ تشکیل دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 31 اگست تک دو ماہ کی عدالتی تعطیلات رہی تھیں اس دوران صرف ہنگامی نوعیت کے کیسز کی ہی سماعت کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں افغان زلزلہ متاثرین کیلئے خصوصی قرارداد منظور
-
ملک میں تمام بلدیاتی ادارے بے دست وپا ہیں، پنجاب میں توبلدیاتی ادارے ہیں ہی نہیں
-
ملک میں تمام ڈیمز آمروں کے دور میں بنے کیونکہ ان کے پاس طاقت ہوتی ہے
-
مشرقی دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ نے کالا باغ ڈیم کی حمایت کر دی
-
گجرات ،متاثرین سیلاب کی امداد کرنیوالوں کیلئے انوکھی شرط عائد
-
پی ٹی آئی ارکان کو کہیں گے کہ وہ قائمہ کمیٹیوں سے استعفے نہ دیں
-
پنجاب والے طوفانی بارشوں کے نئے اسپیل کیلئے تیار ہو جائیں
-
صرافہ مارکیٹوں میں دو روز میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
نالہ لئی میں پانی کی سطح میں مزید اور خطرناک حد تک اضافہ
-
ماحول دشمن گیسوں کے اخراج میں پاکستان اور ترقی پذیرممالک کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش کے بعد نالہ لئی میں تشویش ناک صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.