ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ عہدے سے مستعفی

پیر 1 ستمبر 2025 20:45

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2025ء)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پشاور میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوثر علی شاہ نے استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھیجوا دیا۔

(جاری ہے)

کوثر علی شاہ ایڈووکیٹ کے مطابق استعفیٰ دینے کی وجوہات اس اسٹیج پر ظاہر نہیں کرنا چاہتا، مناسب فورم اور وقت پر بتائوں گا۔

متعلقہ عنوان :