وزیراعلی کاچلاس میں سکیورٹی فورسز کے تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ افسران و اہلکاران کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

پیر 1 ستمبر 2025 21:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چلاس میں سکیورٹی فورسز کے تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ افسران و اہلکاران کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی مریم نواز نے شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :