Live Updates

قومی اسمبلی، سیلاب اوربارشوں سے ہونے والے نقصانات پربحث کیلئے پرائیویٹ ممبرڈے معطل

منگل 2 ستمبر 2025 11:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2025ء) قومی اسمبلی میں ملک میں سیلاب اوربارشوں سے ہونے والے نقصانات پربحث کیلئے پرائیویٹ ممبرڈے کومعطل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

منگل کوقومی اسمبلی میں میاں ریاض حسین پیرزادہ نے پرائیویٹ ممبرڈے کومعطل کرنے کی تحریک ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات