ٌشاہرگ کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق اور ایک زخمی

منگل 2 ستمبر 2025 19:30

-کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 ستمبر2025ء) شاہرگ کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شاہرگ کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان سے کانکن کوئلہ نکال رہے تھے کہ مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ نعش اور زخمی کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حو الے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :