
سردیاں شروع،بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے فلو ویکسین کا آغاز
این ایچ ایس کی جانب سے اہل افراد کو یاد دہانی کے لیے دعوت نامے ارسال تاکہ وہ بروقت ویکسین لگوا سکیں
بدھ 3 ستمبر 2025 11:40
(جاری ہے)
تاہم، چھوٹے بچے اور وہ طلبہ جو اسکول یا نرسری میں ویکسینیشن کے دن غیر حاضر ہوں گے، اپنے جی پی یا کمیونٹی کلینک سے ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
حاملہ خواتین اپنی مڈوائفری ٹیم سے رابطہ کر کے مقررہ اپائنٹمنٹ پر ویکسین حاصل کر سکتی ہیں، یا پھر اپنے جی پی یا مقامی فارمیسی سے رجوع کر سکتی ہیں۔علاوہ ازیں، اکتوبر سے فلو ویکسین 65 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد، 65 سال سے کم عمر کلینیکل رسک گروپس، کیئر ہومز کے رہائشیوں اور عملے، ایسے افراد جو قوت مدافعت سے محروم مریضوں کے قریبی ہیں، اور فرنٹ لائن ہیلتھ و سوشل کیئر اسٹاف کو بھی فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مقبوضہ جموں و کشمیر ، دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے تجاوز کر گئی
-
این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال اور بارشوں کے نئے اسپیل پر الرٹ جاری کردیا
-
پی ٹی آئی کے مزید 5 ارکان قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی، تعداد 52 ہوگئی
-
وزیراعلیٰ کاچوہنگ میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت پارلیمانی ایکٹ کے تحت 5 سال ہوئی ، اسے توسیع نہیں کہہ سکتے‘ رانا ثنا اللہ
-
سیلاب زدگان کوتنہا نہیں چھوڑیں گے، متاثرین کی مکمل بحالی تک ریلیف آپریشن جاری رہے گا،رانا مشہود احمد خاں
-
فلسطین کی سرزمین انبیاء کرام کی سرزمین ہے، فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر 2 لڑکیوں کو بے آبرو ، 5 خواتین اور4 نوجوانوں کو اغوا کر لیا گیا
-
اسٹیشن جاکرپتہ چلتا آپ نے کس گاڑی پرسوارہونا ہے‘بوگیوں کی کمی مسافروں کیلئے درد سربن گئی
-
ملتان کے ایک سو اڑتیس اور مظفر گڑھ کے ایک سو چار دیہات زیر آب آگئے تاہم تمام اہم پل اور پشتے محفوظ
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین کی ملاقات، تفصیلی بریفنگ
-
کوئٹہ میں سیاسی کارکنوں کو نشانہ بنانا افسوسناک عمل ہے،نواب ثناء اللہ زہری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.