پوپ لیو ویٹیکن میں آج اسرائیلی صدر کی میزبانی کریں گے

بدھ 3 ستمبر 2025 14:25

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2025ء)پوپ لیو اور اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ نے جمعرات کو ویٹیکن میں ملاقات پر اتفاق کیا ہے لیکن اس بات پر اختلاف تھا کہ یہ ملاقات کس کے کہنے پر تھی۔

(جاری ہے)

اسرائیلی ایوانِ صدر کے منگل کی صبح جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ہرتصوغ پوپ کی دعوت پر جمعرات کو لیو سے ملاقات کریں گے۔