نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا، قطری وزارت خارجہ

جمعرات 11 ستمبر 2025 22:38

نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا، قطری وزارت خارجہ
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2025ء)قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا۔قطر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قطر میں حماس کے دفتر سے متعلق بیانات غیرذمہ دارانہ ہیں۔

(جاری ہے)

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو کی دھمکیاں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، نیتن یاہو کو حساب دینا ہوگا۔