
نئی جنگی ٹیکنالوجی‘ چین کے ونگ مین ڈرونز اور خودکار ہیلی کاپٹر نے سب کو حیران کردیا‘رپورٹ
جمعرات 4 ستمبر 2025 13:14

(جاری ہے)
یہ پائلٹس کو جنگی میدان کی مکمل صورتِ حال فراہم کرتے ہیں اور فیصلہ سازی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
پریڈ میں پیش کیے گئے ڈرونز میں کچھ ایسے ماڈل بھی شامل تھے جن کا ڈیزائن بغیر دم کے بنایا گیا ہے، جو زیادہ اسٹیلتھ کارکردگی فراہم کرتے ہیں اور ریڈار سے بچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر بھی دکھایا گیا جو ریکی، ارلی وارننگ، اینٹی شپ اور اینٹی سب میرین مشنز سمیت کئی کام سرانجام دے سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر اپنے چھوٹے سائز کی وجہ سے مختلف بحری جہازوں پر زیادہ تعداد میں تعینات کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کار ساز کمپنی ’’بی وائی ڈی‘‘نے سالانہ سیلز ہدف میں 16 فیصد کٹوتی کر دی
-
نئی جنگی ٹیکنالوجی‘ چین کے ونگ مین ڈرونز اور خودکار ہیلی کاپٹر نے سب کو حیران کردیا‘رپورٹ
-
بھارت پر عائد ٹیرف کم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
-
دبئی کی مصروف شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ
-
سعودی عرب میں سب سے زیادہ ضائع ہونے والی غذائی اشیا میں چاول، روٹی اور سبزیاں سرفہرست
-
جاپان پر فتح کی تقریب، چین میں تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ، دنیا کو اصل طاقت دکھا دی
-
چینی صدر روس اور شمالی کوریا سے مل کر امریکاکے خلاف سازش کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ
-
سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے بھارتی کمپنی کو خام تیل کی فراہمی روک دی
-
برطانیہ کی ملکہ کمیلا کو سترہ سال کی عمر میں ٹرین میں سفر کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ، صحافی کا انکشاف
-
برطانیہ نے اے آئی سے لیس چند سیکنڈز میں دل کی بیماریاں شناخت کرنے والا جدید اسٹیتھو اسکوپ تیار کر لیا
-
افغانستان: زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 1124 ہو گئیں ، 3251 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.