امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی خواجہ سرا مخالف پالیسی پر عملدرآمد روک دیا

حکومت صنفی شناخت کی بنیاد پر پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار نہیں کرسکتی،اپیلٹ کورٹ

جمعہ 5 ستمبر 2025 14:37

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2025ء)امریکی عدالت نے ٹرمپ کی ٹرانسجینڈر مخالف پاسپورٹ پالیسی کی بحالی مسترد کردی۔

(جاری ہے)

امریکی اپیل کورٹ کا کہنا تھا کہ محکمہ خارجہ خواجہ سراوں کو شناخت کے مطابق پاسپورٹ دینے کا پابند ہے۔اپیل کورٹ کے مطابق حکومت صنفی شناخت کی بنیاد پر پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار نہیں کرسکتی۔عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو خواجہ سرا مخالف پالیسی پر عملدرآمد سے روک دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :