Live Updates

وفاقی وزیرِسید مصطفیٰ کمال کا حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت کے موقع پر استقبالیہ کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار

ہفتہ 6 ستمبر 2025 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2025ء) وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کے سلسلے میں ہفتہ کو کراچی میں استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

قومی وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت نے اس موقع پر متاثرین کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان فرمائے اور اپنے کرم سے انہیں جلد معمول کی زندگی عطا کرے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :