
دھوکا دہی، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد
معاملے کا کوئی فوجداری پہلو نہیں، یہ پرانا لین دین ہے اوریہ خالصتا سول نوعیت کا ایشو ہے،وکیل
اتوار 7 ستمبر 2025 10:45
(جاری ہے)
شکایت کنندہ نے کہا کہ دھوکا دہی کا یہ معاملہ شلپا شیٹی اور راج کندرا کی بند ہو چکی کمپنی بیسٹ ڈیل ٹی وی پرائیویٹ لمیٹڈ سے جڑا ہے، ملزمان نے پہلے قرض مانگا اور پھر اسے سرمایہ کاری دکھا کر ماہانہ منافع کا جھانسا دیا، جوڑے نے 2015 تا 2023 یعنی 8 سال کے دوران کاروباری سرمائے کے نام پر رقم لی مگر اسے ذاتی اخراجات پر خرچ کیا۔
شکایت کنندہ نے بتایا کہ شلپا شیٹی نے 2016 میں بطور ڈائریکٹر کمپنی سے استعفی دیا، جس کے بعد کمپنی دیوالیہ ہوگئی۔ممبئی پولیس کے اکنامک افیئر ونگ میں دائر معاملے میں لک آوٹ سرکلر امیگریشن حکام کو جاری کیا گیا تاکہ زیر تفتیش جوڑے کو ملک چھوڑنے سے روکا جاسکے۔راج کندرا اور شلپا شیٹی کے وکیل نے الزام کو مسترد کیا اور کہا کہ معاملے کا کوئی فوجداری پہلو نہیں، یہ پرانا لین دین ہے اوریہ خالصتا سول نوعیت کا ایشو ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
لاہور سے دبئی جانے والے مسافرسے اسلحہ اورگولیاں برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.