یوم دفاع و شہداء کے موقع پر اے ایف آئی آر ایم میں زیر علاج غازیوں کی باہمت اور پر عزم داستان

اتوار 7 ستمبر 2025 12:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2025ء) یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے، جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی۔یوم دفاع و شہداء کے موقع پر اے ایف آئی آر ایم میں زیر علاج غازیوں کی باہمت اور پر عزم داستان ، جن کے جسم زخموں سے چور مگر حوصلے آج بھی آسمان کو چھو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

راولپنڈی میں قائم پاک فوج کا ادارہ اے ایف آئی آر ایم زخمی فوجیوں اور عام شہریوں کے لیے امید کا سہارا ہے۔