Live Updates

چیئر مین وزیراعلی پنجاب انسپکشن بریگیڈیئر بابر علائوالدین سے شکور گڑھا/ برکت پورہ کے سیلاب متاثرین کے نمائندوں کی ملاقات

اتوار 7 ستمبر 2025 16:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2025ء) چیئر مین وزیراعلی پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علائوالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) سے شکور گڑھا/ برکت پورہ کے سیلاب متاثرین کے نمائندوں نے اعوان ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرچیئر مین نے کہا کہ انجینئرز کو نکاسی کے عمل کو تیز کرنے کے لئے لائحہ عمل طے کرنے کی ہدایات کی ہیں ،متاثرہ عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے تمام ادارے مشترکہ اور ہنگامی بنیادوں پر کام کررہے ہیں۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :