
مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے،ایران
اسرائیل کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے اور وہ سفارتی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے،سپریم لیڈ ر
پیر 8 ستمبر 2025 12:05
(جاری ہے)
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے ایرانی صدر اور کابینہ سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیلی ریاست شرمناک جرائم کر رہی ہے۔رہبر اعلی کا کہنا تھا کہ وہ مسلم ممالک جو اسرائیل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات کا خاتمہ کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت اسرائیل کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے اور وہ سفارتی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان ، زلزلے سی5230مکانات ،79دیہات ملیامیٹ
-
خاتون کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر ٹرمپ پر عائد 83.3 ملین ڈالر ہرجانے کی سزا برقرار
-
نیپال نے 19 مظاہرین کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا سے پابندی اٹھالی
-
بھارتی عدالت کا مسلم مخالف جذبات بھڑکانے پر ٹی وی اینکر انجنا کیشپ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
-
فرانسیسی حکومت گرگئی، وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام
-
مودی حکومت پر امریکہ کا اعتماد ختم ہوگیا، چینی اخبارکا انشاف
-
افغانستان ،ٹریفک حادثہ میں 11 افراد جاں بحق
-
ٴبھارتی پنجاب میں تباہ کن سیلاب‘ سکھ عوام کے مودی سرکارپر سنگین الزامات، مشرقی پنجاب میں کھلبلی
-
بھارتی آرمی چیف کا مسلح افواج کے درمیان سنگین اختلافات کا اعتراف
-
سعودی عرب کے طلبا کو گوگل کے اے آئی ٹولزکی ایک سال مفت سبسکرپشن کی پیشکش
-
سعودی رائل ریزرو نے تین نئے ماحولیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا
-
آئیوری کوسٹ میں دریائی گھوڑے نے حملہ کر کے کشتی ڈبو دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.