ذ*اٹک ، اٹک کے علاقہ شمس آباد میں گھریلو ناچاقی پرحاملہ خاتون کی خودکشی

پیر 8 ستمبر 2025 22:10

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 ستمبر2025ء) اٹک کے علاقہ شمس آباد میں گھریلو ناچاقی پرحاملہ خاتون نیخودکشی کرلی،تفصیلات کے مطابق اٹک کے علا قہ شمس آباد میں حاملہ خاتون نے خاوند سے نا چاقی پر چوہے ما ر گولیا ں کھا کر اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا،خاتون کے پیٹ میں چھ ماہ کا بچہ بھی فوت ہوگیا، 25سالہ خاتون کی لاش ریسکیو 1122 کے عملہ نے ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دی جس پر پولیس تھانہ حضرو نے واقعہ کی تفتیش کا عمل شروع کر دیا

متعلقہ عنوان :