Live Updates

اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی زیر صدارت اجلاس، متاثرین سیلاب کی فوری امداد بارے اہم فیصلے کیے گئے

منگل 9 ستمبر 2025 11:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2025ء) اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار کی زیر صدارت متاثرین سیلاب کی فوری امداد اور ریلیف سرگرمیوں بارے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں متاثرین سیلاب کی فوری امداد اور ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ متاثرین کو راشن کی فراہمی، جانوروں کیلئے ونڈا کی تقسیم،وویکسی نیشن کا عمل ،نشیبی علاقوں سے فوری نکاسی آب، مواصلات کی بحالی کے کاموں میں تیزی سے جاری ہیں اور حکومت پنجاب کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپوں اور طبی سہولتوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اس موقع محکموں کو ہدایت کی کہ سیلاب متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے تاکہ ان کی مشکلات کم کی جا سکیں۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :