حضرو، جی ٹی روڈ پر بس نے دوموٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

جمعرات 11 ستمبر 2025 10:50

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2025ء) جی ٹی روڈ پر کالو خورد سٹاپ کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سےدو مسافر جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل کالو خورد سٹاپ کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کالو خورد کے رہائشی 32 سالہ اسمعیل ولد شکیل اور 30 سالہ شیراز ولد عبد الرزاق موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حضرو کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :