نیپال میں عوامی احتجاج کے دوران 13500 قیدی جیلوں کے دروازے توڑ کر فرار

جمعرات 11 ستمبر 2025 13:12

کھٹمنڈدو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء)نیپال جہاں پچھلے چند دنوں سے حکومت اور اس کی پالیسیوں کے خلاف نوجوانوں کا سخت احتجاج جاری ہے اور وزیر اعظم نیپال کے بارے میں مبینہ طور پر یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ لاپتہ ہیں اور دیگر وزیروں کے گھروں پر حملے ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ان بد امنی کے حالات میں جیلوں میں قید 13500 قیدی جیلوں کے پھاٹک توڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔جیلوں کے دروازے توڑنے اور قیدیوں کے فرار یونے کی یہ اطلاع نیپالی ہولیس نے دی ۔

متعلقہ عنوان :