Live Updates

)وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، صہیب بھرت اور دیگر وزراء کندائی بند کے دورہ کیلئے روانہ

;خواجہ سلمان رفیق اور سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور صہیب بھرت خیر پور سادات،کوٹلہ غلام شاہ،میسن کوٹ،کوٹلہ بخش اور سرکی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے !خواجہ سلمان رفیق اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور صہیب بھرت نے علی پور میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ بھی کیا، امدادی سامان کی فراہمی کا جائزہ لیا

اتوار 14 ستمبر 2025 20:05

#لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2025ء) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، صہیب بھرت اور دیگر وزراء کندائی بند کے دورہ کیلئے روانہ ہوگئی-کندائی بند میں سیلاب کی وجہ سے دو ہزار سے زائد آبادی متاثر ہوئی ہی-خواجہ سلمان رفیق اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور صہیب بھرت خیر پور سادات،کوٹلہ غلام شاہ،میسن کوٹ،کوٹلہ بخش اور سرکی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے -خواجہ سلمان رفیق اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور صہیب بھرت نے علی پور میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ بھی کیا-خواجہ سلمان رفیق اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور صہیب بھرت نے کھانا، خشک راشن، ٹینٹ اور میڈیکل فیسلٹی اور دیگر امدادی سامان کی فراہمی کا جائزہ لیا-
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات