Live Updates

ڈیرہ غازی خان،ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے برآمد

اتوار 14 ستمبر 2025 21:55

ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2025ء)ڈیرہ غازی خان میں ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے برآمد ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر کے مطابق ندی سخی سرور سے 5 سو قدیمی سکے برآمد ہوئے ہیں، ملنے والے سکے مقامی لوگوں نے انتظامیہ کے حوالے کیے۔ڈی سی نے کہا کہ ملنے والے سکے صدیوں برس قدیمی ادوار کے ہیں، ریلے سے نکلنے والے نوادرات محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کر دیے گئے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :