
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کی فہرست میں مزید اضافہ ہو گیا
بھارت نے 128 رنز کا ہدف باآسانی پورا کرلیا
ذیشان مہتاب
اتوار 14 ستمبر 2025
22:47

(جاری ہے)
کپتان سلمان آغا بھی 3 رنز بنا کر اکشر پٹیل کے ہاتھوں آؤٹ ہوگئے۔
سلمان آغا کے بعد آنے والے بلے باز حسن نواز بھی 64 کے مجموعی اسکور پر 5 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، انہیں کلدیپ یادیو نے آؤٹ کیا۔ ان کے بعد نواز بھی پہلی ہی گیند پر کلدیپ یادیو کا شکار بن گئے۔ 83 رنز پر صاحبزادہ فرحان بھی ہمت ہار گئے اور کلدیپ یادیو کو وکٹ دے بیٹھے، انہوں نے 44 گیندوں پر 40 رنز بنائے۔ پاکستان کی آٹھویں وکٹ 97 رنز پر گری جب فہیم اشرف 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کیخلاف پاکستان کی نویں وکٹ 111 رنز پرگری، سفیان مقیم 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شاہین آفریدی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو سہارا دیا اور 16 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 33 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے 3، بمراہ اور اکشر پٹیل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کی فہرست میں مزید اضافہ ہو گیا
-
ایشیاء کپ : ٹاس کے موقع پر پاک بھارت کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا
-
ایشیاء کپ : پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام، بھارت کو آسان ہدف مل گیا
-
ایشیاء کپ: صاحبزادہ فرحان جسپریت بمراہ کو کسی بھی فارمیٹ میں چھکا لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
روی چندرن ایشون ایشیاء کپ میں ابرار بمقابلہ بھارتی بیٹرز کا ٹاکرا دیکھنے کیلئے پرجوش
-
پاکستان اور بھارت کا دبئی میں بڑا میچ ، ٹکٹ 13 لاکھ روپے تک پہنچ گیا
-
’صرف بھارت کو ہی نہ ہرائیں، ایشیا کپ بھی جیتیں‘، وسیم اکرم کا قومی ٹیم کے نام پیغام
-
ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
-
ایشیا کپ: بی سی سی آئی عہدیدار پاک بھارت میچ سے قبل رفو چکر
-
پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی سکرینز لگانے کی تیاریاں
-
ایشیاء کپ: پاک بھارت میچ کے حوالے سے دبئی پولیس نے شائقین کو خبردار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.