
اندرون لاہور کی بحالی اور مری ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ
منگل 16 ستمبر 2025 22:10
(جاری ہے)
اسی طرح مغلیہ دور کی یادگار شالامار گارڈن اور ناصر باغ کے نزدیک بھی انڈرگرائونڈ پارکنگ فیسیلٹی بنے گی تاکہ تاریخی ورثے کو متاثر کئے بغیر وہاں سیاحوں اور اہل علاقہ کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ گوالمنڈی فوڈ سٹریٹ کو بحال کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اندرون لاہور شہر کا تاریخی ورثہ قیمتی قومی اثاثہ ہے کوئی منصوبہ جلدبازی میں مکمل نہ کیا جائے بلکہ تمام ترقیاتی سکیمیں احتیاط اور توجہ کے ساتھ مکمل ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘لہر’’ LHARپروگرام کے تحت لاہور مال روڈ پر واقع پرانی ٹولنٹن مارکیٹ کی بھی تزئین و آرائش کی جائے گی۔وزیر بلدیات نے ایم ڈی پی میں پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ مری کے مال روڈ کو خوبصورت بنانے کا کام آخری مراحل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے بڑے سیاحتی مراکز کی طرز پر مری مال روڈ کے تجارتی مراکز اور ہوٹلز پر بھی رات کے وقت لائٹنگ ہوگی۔ ملکہ کوہسار کو ملکی اور غیرملکی سیاحوں کیلئے مزید پٴْرکشش بنائیں گے۔ مری کی تمام عمارتوں کی چھتوں پر پینٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق مری کی ہر چھت سبز یا سرخ رنگ کی ہونی چاہیئے۔ وزیر بلدیات نے اگلے ہفتے ‘‘لہر’’ اور مری ڈویلپمنٹ پروگرام پر دوبارہ اجلاس بھی طلب کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
رانا مشہود سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے، نفرتوں سے پاکستان کا نقصان ہوگا، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی ماڈل کالج فار گرلز جی-الیون/1 آمد، جدید آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پاکستان ہاؤس کا دورہ، پاکستانی سفیر نے ظہرانے کا اہتمام کیا
-
کسانوں کے نقصان کا ازالہ نہ ہوا تو فوڈ سیکیورٹی خطرے میں پڑ جائے گی، وزیر اعلی سندھ
-
بلوچستان کی ترقی مالی خود انحصاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
وزیراعلیٰ پنجاب سرگودہا میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح 19 ستمبرکو کریں گی، کمشنر
-
عظمی بخاری کی ڈاکٹر ضیااللہ خان بنگش کے گھر آمد، سینئر صحافی فیضان بنگش کی والدہ کے انتقال پر ا ظہار تعزیت
-
لاہور ،10سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.