ایبٹ آباد،ڈرائیونگ لائسنس یونٹ کا ہائی کورٹ بار کا دورہ،وکلاء اورعملہ کے لائسنس کاپراسس کیا

بدھ 17 ستمبر 2025 22:14

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) ایبٹ آباد ڈرائیونگ لائسنس یونٹ نے ہائی کورٹ بار کے وکلاء اورعملہ کے لائسنس کاشروعاتی اور تجدید کاپراسس کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان نے صدر ہائی کورٹ بار، جنرل سیکٹری ہائی کورٹ بار اور دیگر وکلاہ صاحبان کے ہمراہ ہائی کورٹ بار کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران وکلاہ کے لائسنس کا جاری پراسس کا جائزہ لیا گیا اور عملہ کو وکلاہ صاحبان کو ہر ممکنہ ہولت دینے کے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ عنوان :