ایبٹ آباد،زمونگ کور کے یتیم بچوں کے لیے ایک روزہ نتھیا گلی کے تفریحی پروگرام کا انعقاد

بدھ 17 ستمبر 2025 21:10

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) زمونگ کور ایبٹ آباد کے یتیم بچوں کے لیے ایک روزہ نتھیا گلی کے تفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈائریکٹر زمونگ کور صداقت اللہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایبٹ آباد کیمپس عدنان مراد بھی بچوں کے ہمراہ موجود تھے،بچوں کو نتھیا گلی پارک کی سیر کرائی گئی جہاں انہوں نے خوبصورت قدرتی مناظر، خوشگوار موسم اور تفریحی سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھایا۔ بعد ازاں سیکرٹری سماجی بہبود نے بچوں کے لیے مقامی ہوٹل میں پر تکلف ظہرانے کا خصوصی انتظام کیا جسے بچوں نے بے حد پسند کیا۔

متعلقہ عنوان :