آئیسکونے 19ستمبر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

جمعرات 18 ستمبر 2025 19:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے کل (جمعہ) 19 ستمبر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان ائیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

19ستمبر2025 ، صبح07:00 بجے سے دن12:00بجے تک،راولپنڈی سٹی سرکل،نیو ریس کورس،شمس کالونی فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل، مورت، کوہالہ، فاطمہ جناح فیڈرز، 20ستمبر2025 ، صبح07:00 بجے سے دن12:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،فضل ربڑ،ایم جی سٹیل،بنی،نیو پی ٹی این، فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،گوالمنڈی،جناح روڈ،موہن پورہ،ای ایم ای کمپلیکس،جھنگی،پی اینڈ ٹی ونی،اظہر آباد،بی بی ایچ،تماسمہ آباد،ڈھوک حکمداد فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل، آر آئی سی، ڈھوک فرمان علی،ایم ای ایس،وی وی آئی پی،ٹیپو روڈ،جہانگیر روڈ،رحیم آباد،اولڈ روات،نیو روات،اے او ڈبلیو ایچ ایس،سپارکو فیڈرز، صبح08:30 بجے سے دن14:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،I-10/3،PTCL I-9،نیو ایکسچینج،یو فون I-9،فضل گھی I-9،ایس ای ایس I-9،NDC-2،CST، آٹو ورکشاپ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، ڈھوک نجو،راجہ سلطان،عید گاہ،غوثیہ کالونی،سید پور روڈ،حیدری چوک ،ریڈیو پاک،رتہ،جھنگی،پنڈ ہون فیڈرزاور گردونواح بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔