۳نوشہرہ پہاڑ میں غیرقانونی کٹائی،پہاڑی تودا دھماکہ سے مزدورں پر جاگرا،ایک محنت کش جابحق دوسرا شدید زخمی

جمعرات 18 ستمبر 2025 22:15

ذ نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2025ء)نوشہرہ تحصیل جہانگیرہ کے علاقے میا ں عیسیٰ میں پہاڑ میں غیرقانونی مائینگ کے دوران پہاڑی تودا دھماکہ سے مزدورں پر جاگرا۔ایک محنت کش جابحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا چار کو زندہ بچالیاگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122کے مطابق پہاڑی تودے میں زخمی ایک مزدور لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگیا۔دوسرے مزدوری کی حالت بھی تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ریسکیو 1122 یہاڑی تودا تلے چھ مزدور دب گئے جس میں دو مزدوروں کو تشویش ناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ہسپتال زرائع کے مطابق 52سالہ مزدور غلام مسکین جابحق ہوگیا جبکہ دوسرا مزدور اورنگزیب کی حالت تشویش ناک ہی

متعلقہ عنوان :