چیچہ وطنی،گاؤں 49 ،بارہ ایل میں محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق

جمعہ 19 ستمبر 2025 13:00

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2025ء) گاؤں 49،بارہ ایل میں محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق متوفی رحمان چوہان ایک زیر تعمیر گھر میں مشین کے ذریعے فرش کی رگڑائی کررہاتھا کہ اس دوران اسکا بازومشین کے تار سے چھوگیا جس سے متوفی بجلی کا جھٹکالگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔\378

متعلقہ عنوان :