کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال،پاکستان نے بھارت کو آئوٹ کلاس کر دیا

جمعہ 19 ستمبر 2025 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2025ء)کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں بھارت کو آئوٹ کلاس کر دیا۔

(جاری ہے)

روایتی حریف کے خلاف 0-2 کی فتح کے ساتھ پاکستان نے کامیاب آغاز کیا اور 26-9 ، 34-12 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کے احمد حسین کو نمایاں پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔