مس صائمہ علی سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ تعینات

جمعہ 19 ستمبر 2025 17:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2025ء) پنجاب حکومت نے گریڈ 19کی آفیسر مس صائمہ علی کو سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :