
وزیراعلی کی ہدایت پر تمام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کی رینکنگ کا فیصلہ
جمعہ 19 ستمبر 2025 20:23

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بڑے شہروں کے کمرشل علاقوں میں ڈبل شفٹ لازمی شروع کی جائے تاکہ کوڑا کرکٹ زیادہ دیر جمع نہ رہے۔
تمام سی ای اوز اپنے علاقوں کے باقاعدگی کے ساتھ دورے کریں۔ کنٹریکٹرز کی مانیٹرنگ مزید سخت کی جائے۔ ذیشان رفیق نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ حالیہ سیلاب کے دوران ستھرا پنجاب ٹیم کا کردار نہایت قابل تحسین رہا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ سیلابی علاقوں میں ریسکیو کا کام کرنے والوں کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ خدمت خلق کے جذبے کو مزید تقویت مل سکے۔ ہر ڈبلیو ایم سی کی پریذنٹیشن کے بعد وزیر بلدیات نے ہدایت کی کہ دیہی علاقوں پر بھی شہروں جیسی توجہ دینا ہوگی۔ ڈبلیو ایم سیز ریکوری کے اہداف پر بھی توجہ دیں کیونکہ رینکنگ کے تعین کے لئے ریکوری کو ایس او پیز میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب مکمل طور پر ڈیجیٹائز پروگرام ہے۔ تمام ادائیگیاں ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے کی جائیں۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے سی ای اوز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی جگہ ہیومن ریسورسز اور مشینری کی کمی ہو تو محکمے کو بتایا جائے۔ شہریوں کی سہولت کے وسائل کی فراہمی میں کمی نہیں آنے دیں گے۔ اجلاس کے دوران کل (20 ستمبر) سول سیکرٹریٹ میں سی ای اوز اور کنٹریکٹرز کی مشترکہ کانفرنس بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان سمیت پورے ملک کے عوام ظالموں اور ان کے آلہ کاروں کیخلاف متحد ہوجائیں
-
ملک کے 2 مشہور سیاحتی مقامات پر برفباری کا آغاز
-
جنگوں اور موسمیاتی بحران کے خلاف پختہ عزم کی ضرورت، گوتیرش
-
شام کی نازک صورتحال ہمہ گیر سیاسی عمل کے بغیر بگڑنے کا خطرہ، پیڈرسن
-
افغانستان زلزلہ: متاثرہ خواتین و لڑکیوں کی مدد میں طالبانی پابندیاں حائل
-
شوگر ملزمالکان کی جیبوں میں یومیہ 100ارب جارہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
-
پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کے لئے بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی
-
حالات کی رفتار بتا رہی کہ پی ٹی آئی اور کچھ جج صاحبان باہمی مفاد کی خاطرمستعفیٰ ہو جائیں گے
-
وفاقی حکومت سے مطالبہ ہےکہ سیلاب متاثرین کی مدد بی آئی ایس پی کے ذریعے کی جائے
-
صدر ٹرمپ طالبان سے بگرام ائیر بیس واپس کیوں لینا چاہتے ہیں؟
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں تیز اور خاص طور پر کسانوں کی مدد کرنیکی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.