ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

جمعہ 19 ستمبر 2025 20:40

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2025ء) ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان کی زیر صدارت گزشتہ روز اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) بابر خان تنولی سمیت انتظامی اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اجلاس میں ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کے حوالے سے تفصیل سے بات چیت کی گئی اور اس حوالے سے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :