
پاکستان سے میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
ہفتہ 20 ستمبر 2025 22:44

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشر پٹیل گزشتہ روز عمان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔
وہ میچ میں 15 ویں اوور کے دوران کیچ پکڑنے کی کوشش میں نیچے گرے تھے جس کے بعد ان کا سر زمین پر لگا تھا۔ بعدازاں وہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے اور دوبارہ فیلڈنگ کرنے کے لیے واپس نہیں آئے تھے۔اب اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ اکشر پٹیل کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت کے حوالے سے باضابطہ طور پر کچھ کہا نہیں جاسکتا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
-
چوہدری شجاعت پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیگ میچز کے آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
-
سپرفورمعرکہ‘پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک
-
پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا، ارشد ندیم
-
پاکستان سے میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
-
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو ٹاس کے وقت تبدیل کھلاڑیوں کے نام بھول گئے
-
بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کر لی گئیں
-
مصافحہ تنازع کے مرکزی کردار اینڈی پائکرافٹ ایک بار پھر پاک بھارت سپر فور مقابلے کے میچ ریفری مقرر
-
کرکٹر شان مسعود کے چچا اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کر گئے
-
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے چچا اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کرگئے
-
محسن نقوی ایک میچ ریفری نہیں ہٹوا سکے ، سینئر سپورٹس صحافی کا چیئرمین پی سی بی پر طنز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.