
امریکا، شادی کی تقریب کے شرکا پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
اتوار 21 ستمبر 2025 10:30
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق سکائی میڈو کنٹری کلب میں شادی کی تقریب کے دوران لوگ کھانا کھا رہے تھے کہ ایک مسلح شخص نے وہاں داخل ہو کر ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ مقامی حکام نے شہریوں کو فی الحال کنٹری کلب سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔نیو ہیمپشائر سٹیٹ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ وہ واقعہ کی تحقیقات میں ناشوا پولیس کی مدد کر رہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حماس اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط
-
مذاکرات میں یرغمالیوں اورقیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا جا چکا ہے‘ حماس
-
وہ سیرپ جس کے باعث بچوں کی اموات ہوئیں، وہ کسی دوسرے ممالک کو برآمد کیا گیا تھا یا نہیں
-
سعودی عرب ، آجر و اجیر کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدید نظام متعارف
-
دبئی ایئر شو ، منتظمین کا اسرائیلی کمپنیوں کو شریک نہ کرنے کا اعلان
-
سعودی ولی عہد سے اردن کے فرمانروا کا ٹیلی فونک رابطہ
-
امریکا کا پاکستان کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں گیارہویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس شروع
-
ٹرمپ کا رواں ماہ آسیان اجلاس میں شرکت کا امکان
-
امریکی یہودیوں میں اسرائیلی مخالفت بڑھ گئی ،60 فیصد غزہ پر حملے کے مخالف
-
برطانیہ ،ایک آئی فون نے چوری شدہ فونز اسمگل کرنے والے گینگ تک پہنچا دیا
-
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.