
بارشوں اورسیلاب سے مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 588 فیڈرز متاثر ، 379 فیڈر مکمل اور 206 جزوی طور پر بحال کر دیئے گئے ہیں، پاور ڈویژن
بدھ 24 ستمبر 2025 12:44

(جاری ہے)
پاور ڈویژن کے مطابق میپکو کے 181 متاثرہ فیڈرز میں سے 35 مکمل اور 143 جزوی طور پر بحال ہوئے، میپکو کے زیرِ انتظام علاقوں میں پانی اترتے ہی متاثرہ فیڈرز کی مکمل بحالی کا کام شروع ہو جائے گا۔
گیپکو کے 11 گرڈز اور 103فیڈرزمتاثر ہوئے ،متاثرہ فیڈرز میں سے 102 فیڈرز مکمل اور 1 جزوی طور پر بحال ہوچکے ہیں، گیپکو کے متاثرہ صارفین کیلئے بجلی بحالی کا کام سیلاب کا پانی اترنے پر مکمل کر لیا جائے گا۔رپورٹ پاور ڈویژن کے مطابق پیسکو کے 88 فیڈرز مکمل اور 3 جزوی طور پر بحال کردئیے گئے ہیں، پیسکو کے زیرِ انتظام علاقے سوات، صوابی اور ڈی آئی خان میں بجلی کی بحالی کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ٹیسکو کے علاقے شمالی وزیرستان اور خیبر کے 18 متاثرہ فیڈرز کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے،ہیزیکو کے زیرِ انتظام علاقے مانسہرہ کے 3 متاثرہ فیڈرز کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، سیپکو کے زیرِ انتظام علاقے کے 44 متاثرہ فیڈر عارضی طور پر بحال ہوئے ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
اساتذہ کے تبادلوں کی 13 ہزار 290 درخواستیں موصول
-
ملک میں 6 کروڑ افراد غریب ، عالمی بنک نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ‘ جاوید قصوری
-
لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کوٹری اسٹیشن پر پٹڑی سے اتر گئی،ڈائون ٹریک پر ٹرینوں کی آمدرفت معطل
-
سندھ میں ٹریفک اصلاحات، پرانی گاڑیوں پر پابندی اور جدید حفاظتی نظام لازمی قرار
-
کال سینٹر میں لڑکی کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ درج، 8 افراد گرفتار
-
گرین لائن منصوبے کی وجہ سے ایم اے جناح روڈ کا برا حال ہو گیا: مرتضی وہاب
-
پنجاب ،گزشتہ 3 ہفتوں میں 5 لاکھ سے زائد شہری لائسنسنگ سہولیات سے مستفید ہوئے
-
بھارت جانے والی غیرملکی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
-
کراچی، پولیس کی سوفٹ ویئر ہاؤس میں کارروائی، ملازمہ بازیاب
-
پی ٹی آئی سینیٹرز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ
-
بارشوں اورسیلاب سے مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 588 فیڈرز متاثر ، 379 فیڈر مکمل اور 206 جزوی طور پر بحال کر دیئے گئے ہیں، پاور ڈویژن
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کےکارکن دل نواز خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.