
سندھ میں ٹریفک اصلاحات، پرانی گاڑیوں پر پابندی اور جدید حفاظتی نظام لازمی قرار
بدھ 24 ستمبر 2025 15:26

(جاری ہے)
یہ آلات مکمل طور پر فعال حالت میں ہونا ضروری ہیں، بصورت دیگر نہ رجسٹریشن ہوگی، نہ فٹنس سرٹیفکیٹ اور نہ ہی پرمٹ جاری کیا جائے گا۔
قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں پہلے مرحلے پرمعمولی جرمانہ، دوسری بار دو لاکھ روپے اور تیسری بار تین لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اگر مقررہ وقت میں خامیاں دور نہ کی گئیں تو گاڑی کی رجسٹریشن مستقل طور پر منسوخ کر دی جائے گی۔شرجیل انعام میمن نے کہاکہ یہ فیصلے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور حادثات میں کمی کے لیے کیے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس، ایکسائز پولیس اور ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو سختی سے ہدایت دی گئی ہے کہ قوانین کے نفاذ میں کوئی رعایت نہ دی جائے۔ جدید نظام سے ٹریفک حادثات کی وجوہات جاننے اور تحقیقات کو بھی شفاف بنانے میں مدد ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
گندم درآمد کرنے کے معاملے پر حکومت اور اتحادی آمنے سامنے
-
اسلام آباد میں پیس ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد
-
ٹرانسجینڈر ڈاکٹر زین کو گورنرپنجاب کی شاباش
-
پیپلز پارٹی اور میئر کراچی کوئی کام سیدھے طریقے سے کردیں تو ہزاروں ڈالر انعام رکھنا چاہیے، فاروق ستار
-
ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے میں مزید دو سال لگ سکتے ہیں، شرجیل میمن
-
اساتذہ کے تبادلوں کی 13 ہزار 290 درخواستیں موصول
-
ملک میں 6 کروڑ افراد غریب ، عالمی بنک نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ‘ جاوید قصوری
-
لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کوٹری اسٹیشن پر پٹڑی سے اتر گئی،ڈائون ٹریک پر ٹرینوں کی آمدرفت معطل
-
سندھ میں ٹریفک اصلاحات، پرانی گاڑیوں پر پابندی اور جدید حفاظتی نظام لازمی قرار
-
کال سینٹر میں لڑکی کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ درج، 8 افراد گرفتار
-
گرین لائن منصوبے کی وجہ سے ایم اے جناح روڈ کا برا حال ہو گیا: مرتضی وہاب
-
مہاجرین کے انخلا سے متعلق قومی پالیسی پر عمل درآمد جاری، خواتین، بچوں اور ضعیف العمر افراد کا خصوصی خیال رکھا جارہا ہے،وزیراعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.