نواں شہر پولیس نے جعلی وردی میں شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

بدھ 24 ستمبر 2025 13:55

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2025ء) ایس ایچ او تھانہ نواں شہر کیڈٹ عبدالغفور قریشی نے کارروائی کرتے ہوئے تعزیر عرف بلوچ نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزم کے پی پولیس کی وردیاں پہن کر عوام کو دھوکہ دہی کے ذریعہ رقم بٹورتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :