
صاحبزادہ فرحان نے ایک سال میں 1500 رنز بنالیے
ٹی20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف 15 گیندوں پر 24 رنز بنائے
بدھ 24 ستمبر 2025 15:33

(جاری ہے)
صاحبزادہ فرحان نے سال 2025ء میں 35 اننگز کھیلی اور 1500 رنز مکمل کیے، وہ ایک سال میں ٹی20 کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔
بابر اعظم، محمد رضوان اور شان مسعود بھی ایک سال میں 1500 رنز کرچکے ہیں، بابر اعظم نے سال 2019، 2021 اور 2024ء میں 3 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیا۔محمد رضوان نے 2021 اور 2022 جبکہ شان مسعود نے سال 2022ء میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔صاحبزادہ فرحان نے رواں سال پاکستان کے ساتھ پشاور ریجن اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹی 20 کرکٹ میں نمائندگی کی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کھلاڑی بسم اللہ خان نے کوئٹہ ریجن کی جانب سے کھیلتے ہوئے لاہور بلیو کیخلاف ٹریپل سنچری بناڈالی
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر ابرار احمدچوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے
-
ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کو ناقص کٹس کی فراہمی ، سابق پاکستانی کرکٹر کی پی سی بی پر کڑی تنقید
-
زیادہ ٹی ٹونٹی وکٹیں، شاہین آفریدی نے شاداب خان کو پیچھے چھوڑ دیا
-
انگلینڈ کا ایشیز سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
-
ایشیا کپ 2025، پاک سری لنکا میچ میں شاہین آفریدی کی دوسری وکٹ، دلچسپ ویڈیو وائرل
-
ٹینس لیجنڈ اور نوویک جوکووچ کے سرپرست نکولا پلیچ چل بسے
-
آئی سی سی نے امریکا کی رکنیت فوری طور پرمعطل کر دی
-
فٹبال کو سر سے مارنے سے دماغی صحت متاثر ہونے کا خدشہ
-
صاحبزادہ فرحان نے ایک سال میں 1500 رنز بنالیے
-
اسپین کے سابق ٹینس چیمپئن رافیل نڈال کے نام پر فراڈ ہونے لگا
-
ابرار اور ہسارنگا نے ایک دوسرے سے جشن کے انداز بدل لیے، میچ کے بعد گلے لگ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.